Results 1 to 7 of 7

Thread: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر : مول

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر : مول

    ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام کی نظر میں
    تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    اللہ تعالیٰ Ù†Û’ انسانی زندگی Ú©Û’ تین مراØ+Ù„ ذکر فرمائے ہیں:’’اللہ وہ ذات ہے جس Ù†Û’ تمہاری پیدائش Ú©ÛŒ ابتداء کمزوری سے کی، پھر کمزوری Ú©Û’ بعد طاقت(جوانی)عطا فرمائی، پھر طاقت Ú©Û’ بعد( دوبارہ ) کمزوری اور بڑھاپا طاری کر دیا وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہی وہ ذات ہے جس کا علم اور قدرت کامل ہیں‘‘۔ ( سورۃ الروم، آیت نمبر 54)

    Millat.jpg

    جوانی، اعتدال کا استعارہ
    انسان Ú©ÛŒ زندگی جن تین Ø+صوں میں تقسیم ہے ان میں جوانی کا زمانہ درمیان میں آتا ہے۔ جس سے اعتدال کا اشارہ ملتا ہے کیونکہ بچپن میں شعور نہیں ہوتا اور بڑھاپے میں قوت نہیں ہوتی جبکہ جوانی ان دونوں وصفوں کا Ø+سین امتزاج ہوتی ہے، شعور اور قوت مل کر ہی علم Ùˆ عمل Ú©ÛŒ راہیں ہموار کرتی ہیں۔
    جسم اور شعور کی پختگی
    قرآن کریم Ù†Û’ نو جوانوں Ú©Û’ لیے ایسے لفظ کا انتخاب فرمایا ہے جس میں عقل Ùˆ شعور Ú©ÛŒ پختگی Ú©Û’ ساتھ جسم Ùˆ جان Ú©ÛŒ مضبوطی کا معنی بھی پایا جاتا ہے چنانچہ قرآن کریم میں ہے جس کا مفہوم یہ ہے : اور یتیموں Ú©Ùˆ جانچتے رہو یہاں تک کہ جب وہ نکاØ+ Ú©ÛŒ عمر Ú©Ùˆ پہنچ جائیں اس Ú©Û’ بعد اگر تم یہ Ù…Ø+سوس کرو کہ ان میں عقل Ùˆ شعور Ú©ÛŒ پختگی آچکی ہے تو ان Ú©Û’ مال انہی Ú©Û’ Ø+والے کردو۔ ( سورۃ النساء، آیت نمبر6)
    جوانی کا زمانہ چونکہ ہر اعتبار سے اپنے اندر پختگی اور اعتدال رکھتا ہے جس سے نوجوانوں Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ تعلیم ملتی ہے کہ وہ عقائد Ùˆ نظریات میں پختگی جبکہ اعمال Ùˆ معاملات میں اعتدال سے کام لیں۔ اس Ú©ÛŒ طرف علامہ Ù…Ø+مد اقبالؒ مرØ+وم یوں رہنمائی کرتے ہیں:
    اس قوم Ú©Ùˆ شمشیر Ú©ÛŒ Ø+اجت نہیں رہتی
    ہو جس کے جوانوں میں خودی صورت فولاد
    قوم و ملت کا سرمایہ
    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ رØ+مت کابڑا Ø+صہ نوجوانوں Ú©Û’ نصیب میں آیا ہے کیونکہ ہر قوم کا سرمایہ نوجوان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ جب اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق دین اسلام Ú©ÛŒ دعوت دینا شروع Ú©ÛŒ تو جوان طبقے Ú©Ùˆ اس طرف بلایا اور نوجوانوں Ú©ÛŒ ایک بہت بڑی جماعت Ù†Û’ اس پر لبیک کہا۔
    قیامت میں جوانی کا سوال
    جوانی …اتنا قیمتی زمانہ ہے کہ اللہ Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Û’ پیش نظر اسے’’غنیمت‘⠀˜ قرار دیا ہے، گناہوں سے Ø+فاظت Ú©ÛŒ تدابیر اختیار کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا ہے، قیامت Ú©Û’ دن اس زمانے Ú©ÛŒ اہمیت Ú©ÛŒ وجہ سے اس کا سوال ہوگا کہ اسے کیسے خرچ کیا اور جو بندہ اس زمانے میں اللہ Ú©ÛŒ عبادت کرتا ہے اللہ کریم قیامت والے سخت دن میں اسے’’سایہ رØ+مت‘‘ نصیب فرمائیں Ú¯Û’Û”
    جوانی کو غنیمت جانیں
    Ø+ضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: پانچ چیزوں Ú©Ùˆ پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو!نوجوانی Ú©Ùˆ بڑھاپے سے پہلے، صØ+ت Ú©Ùˆ بیماری سے پہلے، مال داری Ú©Ùˆ فقر وتنگدستی سے پہلے،فراغت Ú©Ùˆ مصروفیت سے پہلے اور زندگی Ú©Ùˆ موت سے پہلے۔ (مستدرک Ø+اکم)
    فائدہ:جوانی مستانی اور جوانی دیوانی کا نعرہ لگانے والے نوجوان Ø+دیث مبارک میں غورفرمائیں کہ جوانی Ú©Ùˆ بڑھاپے سے پہلے غنیمت جاننا کس Ù„Ø+اظ سے ہے؟ آیا موج مستی، فضول، ناجائز، واہیات اور Ø+رام کاموں میں جوانی Ú©Ùˆ برباد کرنا اور آخرت میں عذاب سے دوچار ہونا یا پھر اس زمانے میں اللہ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ راضی کر Ú©Û’ اللہ Ú©Û’ انعام کا مستØ+Ù‚ ہونا۔
    جوانی کو گناہوں سے بچائیں
    Ø+ضرت عبدالرØ+من بن یزید رØ+مہ اللہ کہتے ہیں کہ میں علقمہ اور اسود Ú©Û’ ہمراہ Ø+ضرت عبداللہ Ú©Û’ پاس ہوا، Ø+ضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا کہ ہم نوجوانوں Ú©Û’ پاس Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا تھا تو ہمیں اللہ Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:’’ اے نوجو انو Úº Ú©ÛŒ جماعت! تم میں سے جو شادی کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ استطاعت رکھتا ہو تو وہ ضرور شادی کرلے، اس سے بدنظری(جیسے کبیرہ گناہ سے)Ø+فاظت ہوتی ہے اورشر مگاہ Ú©ÛŒ Ø+فاظت ہوتی ہے اور جو شخص شادی Ú©ÛŒ قدرت نہ رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ روزے رکھے کیو نکہ روزے اس Ú©Û’ لیے ڈھال کا کا Ù… دیتے ہیں‘‘۔(صØ+ÛŒØ+ بخاری)
    فائدہ:انسان جب جوان ہوتا ہے تو اس میں شہوت پیدا ہوتی ہے اگر اس Ú©Ùˆ جائز طریقے سے پورا نہ کیا جائے تو پھر بدنظری،Ø+رام تعلقات، جنسی گناہ، لواطت اور بدکاری وجود میں آتے ہیں، جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عزت Ùˆ آبرو، Ø+یا Ùˆ تقدس، پاکدامنی Ùˆ شرافت اور خاندانی نظام Ú©ÛŒ چولہیں ہل جاتی ہیں۔ ان گناہوں کا زیادہ تر تعلق چونکہ جوانی Ú©Û’ زمانے Ú©Û’ ساتھ ہوتا ہے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اس زمانے میں انسانی فطرت Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ استعمال کا Ø+Ú©Ù… دیا ہے۔
    قیامت میں سوال
    Ø+ضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ’’قیامت Ú©Û’ دن کوئی بندہ اس وقت تک اپنا پاؤں نہیں اٹھا سکے گا جب تک اس سے پانچ چیزوں Ú©Û’ بارے سوال نہ کر لیا جائے، اس Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ بارے میں کہ کہاں خرچ کی، اس Ú©ÛŒ جوانی Ú©Û’ بارے میں کہ اسے کہاں ختم کیا، اس Ú©Û’ مال Ú©Û’ بارے میں کہ کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا اور علم Ú©Û’ بارے میں کہ اس پر کتنی Ø+د تک عمل کیا‘‘۔ (جامع ترمذی)
    فائدہ:قیامت کے دن بطور خاص جوانی کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ اگر جوانی کو گناہوں کے بجائے نیکیوں میں خرچ کیا ہوگا اور جوانی میں خوب اللہ کی عبادت کی ہو گی تو اللہ رب العزت ایسے نوجوان کو قیامت والے دن جب ہر طرف گرمی اور تپش ہوگی ایسے وقت میں سایہ نصیب فرمائیں گے۔
    عرش الٰہی کا سایہ
    Ø+ضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فر مایا:’’سات خوش نصیب ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قیامت Ú©Û’ دن اپنی طرف سے سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس Ú©Û’ سائے Ú©Û’ علاوہ کوئی دوسرا سایہ نہیں ہو گا: انصاف کرنے والا Ø+کمران، ایسا نوجوان جس Ù†Û’ اپنی جوانی اللہ Ú©ÛŒ عبادت میں گزاری ہو، وہ آدمی جس کا دل مسجد میں ہی لگا رہتا ہو، وہ دو آدمی جو اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ خاطر آپس میں Ù…Ø+بت کریں، اسی Ú©ÛŒ خاطر ملیں اور اسی Ú©ÛŒ خاطر جدا ہوں، وہ آدمی جسے کوئی بڑے خاندان والی خوبصورت عورت گناہ Ú©ÛŒ طرف بلائے مگر وہ اس سے کہے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، وہ آدمی جو اپنے دائیں ہاتھ سے اس طرØ+ صدقہ کرتا ہے کہ اس Ú©Û’ بائیں ہاتھ Ú©Ùˆ بھی اس Ú©Û’ صدقے کا علم نہیں ہوتا۔ یعنی چھپا کر دے اور وہ آدمی جو تنہائی میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے تو اس Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو بہتے ہوں‘‘۔ (صØ+ÛŒØ+ بخاری)
    فائدہ:ہمیں کبھی تنہائی میں بیٹھ کر یہ سوچنا چاہیے اور بار بار سوچنا چاہیے کہ قیامت کے دن کی ہولناکی کس قدر ہوگی، اللہ کا جلال، غیظ و غضب اور غصہ ہوگا، تپش، گرمی کی شدت اور ساری انسانیت کے سامنے ذلت و رسوائی۔ اللہ معاف فرمائے۔ ایسے وقت میں اللہ تعالیٰ اس شخص کو سایہ عطا فرمائیں گے جس نے اپنی جوانی کو اللہ کی عبادت میں گزارا ہوگا۔
    قابل رشک سچا نوجوان
    Ø+ضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:’’ تمام مخلوق میں اللہ Ú©Û’ ہاں سب سے Ù…Ø+بوب وہ نوجوان ہے جو سیرت Ú©Û’ اعتبار سے بھی خوبصورت ہو۔ اپنی جوانی اور خوب صورتی Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ عبادت میں خرچ کرے ایسے نوجوان پر اللہ تعالیٰ ملائکہ Ú©Û’ سامنے فخر فرماتے ہیں اور انہیں فرماتے ہیں کہ یہ میرا سچا بندہ ہے‘‘۔(الترغیب فی فضائل الاعمال لابن شاہین)
    فرشتہ سیرت نوجوان
    یزید بن میسرہ رØ+مہ اللہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ’’اے وہ نوجوان!جو مجھے راضی کرنے Ú©Û’ لیے شہوت Ú©Ùˆ چھوڑتے ہو، اپنی جوانی Ú©Ùˆ میری اطاعت میں خرچ کرتے ہو۔ میرے ہاں تیرا مقام ایسا ہے جیسے میرے بعض فرشتوں کا‘‘۔(کتاب الزھد لابن مبارک)
    Ù…Ø+مد بن قاسم اور Ù…Ø+مد الفاتØ+
    جب ہم تاریخ اسلام میں مسلم نوجوان Ú©Û’ کارنامے دیکھتے ہیں تو ہمارا سر فخر سے بلند ہوتا ہے۔ Ù…Ø+مد بن قاسم الثقفی رØ+مہ اللہ Ù†Û’ جب سندھ Ú©Ùˆ فتØ+ کیا اوریہاں اسلام Ú©ÛŒ بہاریں لائے اس وقت وہ اسلامی لشکر Ú©Û’ کمانڈر تھے اور ان Ú©ÛŒ عمر سترہ سال تھی۔ اسی طرØ+ Ù…Ø+مد الفاتØ+ رØ+مہ اللہ Ù†Û’ جب قسطنطنیہ(ترکی)ک٠فتØ+ کرنے Ú©Û’ لیے فکر مند ہوئے اس وقت ان Ú©ÛŒ عمر انیس سال تھی اور اپنے والد Ú©Û’ بعد جب وہ والی بنائے گئے تو انہوں Ù†Û’ قسطنطنیہ Ú©Ùˆ فتØ+ کیا اس وقت ان Ú©ÛŒ عمر تئیس سال تھی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں Ú©Ùˆ اسلام اور اہل اسلام Ú©ÛŒ خدمت Ú©Û’ لیے قبول فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ملت کا سرمایہ… نوجوان طبقہ اسلام Ú©ÛŒ نظر میں ........ تØ+ریر :

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •